کل بھوشن کو انجام تک پہنچانے کا وزیر داخلہ کے بیان کو سراہتے ہیں،عمل درآمد کیاجائے‘میاں مقصود احمد
عالمی عدالت اس وقت کہاں تھی جب بنگلہ دیش میں بزرگ رہنمائوں کو پھانسیاں دی گئیں ‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
پیر 22 مئی 2017 22:54
(جاری ہے)
برما،فلسطین،عراق،افغانستان اور شام میں لاکھوں مسلمانوں کولقمہ اجل بنادیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں سترستر برس کے بزرگوں کو پاکستان سے محبت،وفاداری اور حمایت کے جرم کی پاداش میں پھانسیاں دے دی گئیں۔اس وقت عالمی عدالت کہاں تھی ۔کل بھوشن کے حوالے سے فیصلہ سازی کااختیارصرف اور صرف پاکستان کو حاصل ہے۔وقت کاتقاضا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور بقاء کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے۔جاسوسوں کو نہ تو قونصلر رسائی فراہم کی جاتی ہے اور نہ ہی ان پر جنیواء قانون کااطلاق ہوتا ہے۔ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی مظالم، بربریت اور سفاکی کی انتہاکردی ہے۔اپنی سات لاکھ فوج کے ذریعے وہ ایک لاکھ سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید،ہزاروں خواتین کی بے حرمتی اور بچوں کو یتیم بناچکا ہے۔ماورائے عدالت لوگوں کواٹھااٹھاکر عقوبت خانوں میں ڈالاجارہا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کو بھرپورانداز میں عالمی عدالت میں اٹھائے۔اب وقت آگیا ہے کہ ہندوستان سے دوستی کے خواب دیکھنے والے ملک وقوم کے مفادات کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہندوستان کو اس کی ہی زبان میں جواب دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.