عمران خان ایک گمراہ شخص ‘خان صاحب دن کے وقت منشیات سونگھ لیتے ہیں اور پھرالزامات لگاتے ہیں ‘رانا ثناء اللہ خان
عمران خان ہربات میں گمراہی پھیلاتے ہیں اور وہ نواز شریف کیخلاف اپنا بغض چھپا نہیں سکتے‘ نفرت کا جوبیج عمران خان نے بویاہے وہ 2018 کے الیکشن میں رکاوٹیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے عمران خان ہیں جو اپنے ملک کو بیماری کی طرح لگ گئے ہیں پاکستان دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں امریکا کی تعریف کا محتاج نہیں ہے وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
پیر 22 مئی 2017 22:10
(جاری ہے)
پاکستان کاموقف واضح ہے کہ سعودی عرب ہمارے لیے اہم ملک ہے ، اس کے ساتھ ہماری گہری مذہبی وابستگی بھی ہے،یہی نہیں ایران بھی ہمارا ہمسایہ اور بھائی ملک ہے جبکہ ایران کیساتھ پاکستان کے ہمیشہ سے ہی تعلقات رہے ہیں،پاکستان کا کام ایران اور سعودی عرب میں اختلافات ختم کرنا ہے کیونکہ پاکستان اور ایران نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دینے والا ملک ہے، ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کی تعریف کے محتاج نہیں ہیں جبکہ امریکی صدر کیلئے کہاجارہاہے وہ امریکا کیلئے مشکل کا باعث بنے گا۔ منشیات کے خلاف موجودہ حکومت کی مکمل توجہ ہے لیکن اے لیول کے سیاستدان بھی منشیات کا شکار ہیں۔رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ عمران خان ایک گمراہ شخص ہیں ہربات میں گمراہی پھیلاتے ہیں اور وہ نواز شریف کیخلاف اپنا بغض چھپا نہیں سکتے،خان صاحب دن کے وقت منشیات سونگھ لیتے ہیں اور پھرالزامات لگاتے ہیں جبکہ نفرت کا جوبیج عمران خان نے بویاہے وہ 2018 کے الیکشن میںر کاوٹیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.