وزیر ریلویز کا 200ریلوے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس
تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر قابل قبول نہیں ، غریب ملازمین کے گھر کا چولہا کیسے جلتا ہوگا‘ خواجہ سعد رفیق
منگل 23 مئی 2017 20:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر رریلویز خواجہ سعد رفیق نے متعلقہ حکام کو لاہور ہیڈکوارٹرز طلب کر کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار ناپسندیدگی کیا، جس پر ریلوے حکام نے یقین دہانی کروائی کہ بلوں کی تیاری شروع کردی ، 48گھنٹوں میں ادائیگی کردیں گے ،ملازمین کو عبور ی تنخواہ دی جارہی تھی ، آڈٹ اعتراض پر تنخواہ رک گئی ۔
وزیر ریلویز نے عدم اطمینان کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ آڈٹ اعتراض کا حل ہفتوں نہیں دنوں میں نکلنا چاہیے تھا،تنخواہ کی ادائیگی میں 2ماہ کی تاخیر بھی قابل قبول نہیں، غریب ملازمین کے گھر کا چولہا کیسے جلتا ہوگا، ہم سب اپنے رب کو جوابدہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ریلوے ملازمین کی تنخواہ میں تاخیر کی نشاندہی کی گئی۔ میڈیا نے ملازمین کے مسئلہ کی درست نشاندہی کی ، ہم میڈیا کے شکرگزار ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.