عمران خان کے اثاثوں کا کیس ایسے اچھالا جارہا ہے جیسے وہ تین مرتبہ وزیراعظم اور چارمرتبہ وزیراعلیٰ رہ چکا ہو، روف کلاسرہ
بدھ 24 مئی 2017 15:27
(جاری ہے)
عمران خان کا گوشواروں کا مسئلہ اس طرح سے پیش کیا جارہا ہے جیسے ملک پر جتنی بھی مصیبتیں آرہی ہیں وہ بنی گالہ کے مکان کے باعث آرہی ہیں یا لندن فلیٹ کی وجہ سے ۔ یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ وہ اوور سیز پاکستانی جو کہ حلال کا پیسہ اپنے ملک میں کینسر کے مریضوں یا دوسرے افراد کو بھجوارہے ان کو کریمینل کے طور پر پیش کیا گیا ہے ۔
ان پرالزامات لگائے جارہے ہیں کہ یہودی اور بھارتی عمران خان کو فنڈنگ مہیا کررہے۔ یہ پیسے پاکستانی مہیا کررہے ہیں ان پر یہودی ایجنٹ ہونے کا الزام عائد نہ کیا جائے ۔ انہوں نے ملک کے لئے بہت درد دیکھا ہے اور وہ ملک کی فلاح چاہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.