عمران خان کا ماضی شفاف ہے،الزامات جھوٹے ہیں،ہر عدالت سے سرخرو ہوں گے ‘عبدالعلیم خان
�نوں بعدشریف فیملی کے جے آئی ٹی پر اعتراضات مضحکہ خیز ہیں ،جلد سچ سامنے آ جائے گا ‘صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب
بدھ 24 مئی 2017 19:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراء کے ذریعے کیا جانے والا پراپیگنڈہ اپنی موت آپ مر جائے گا اور تحریک انصاف کی فنڈنگ اور دیگر امور کے حوالے سے لگائے گئے الزامات ناکام ثابت ہو ں گے ۔
عبدالعلیم خان نے مزیدکہا کہ 20دنوں بعد شریف فیملی کے جے آئی ٹی پر اعتراضات مضحکہ خیز ہیں یہ پہلے کہاں سوئے ہوئے تھے جنہیں اب تحقیقاتی ٹیم کی وابستگیاں یاد آ گئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اعتراض کرنے والوں کو علم ہونا چاہیے کہ ان اراکین کی نامزدگی کا فیصلہ کسی سیاسی جماعت نے نہیں بلکہ ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت نے کیا ہے انہوں نے کہا کہ اپنی ناکامی کا احساس ہونے کے بعد نوا ز لیگ اور اس کے حواری اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور موٹو گینگ نے میڈیا کو بھی نہیں بخشا ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاناما لیکس میں حقائق سامنے آنے کے بعد حکمرانوں نے اپنی وضاحت دینے کی بجائے عمران خان کے خلاف بیک وقت کئی محاذ کھول دیے ہیں لیکن انشاء اللہ جلد سچ سامنے آ جائے گا اور کرپٹ حکمرانوں کو ہمیشہ کیلئے گھر جانا ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.