ماسکو میں سیکورٹی کانفرنس کے موقع پرافغانستان ،پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات،ڈیورنڈلائن کے مسائل اور پانی کے وسائل کے انتظام پر بات چیت
پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ڈیورنڈلائن ،علاقائی سلامتی اور سیاسی مسائل پر بحث کے علاوہ دونوں جانب سے دہشتگردوں کی سپلائی روٹس کو بلاک کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،مشیر افغان قومی سلامتی حنیف اتمر
بدھ 24 مئی 2017 23:11
(جاری ہے)
اتمر نے بھارتی ہم منصب کو دورہ افغانستان کی دعوت دی اور جون میں قزاقستان میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے موقع پر نریندرمودی اور اشرف غنی کی ملاقات کا بندوبست کرنے کے بارے میں بات چیت کی ۔
بعد ازاں افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر نے پاکستانی ہم منصب ناصر خان جنجوعہ سے بھی ملاقات کی اور کہاکہ انھوںنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ڈیورنڈلائن کے اردگرد مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔حنیف اتمر نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ علاقائی سلامتی اور سیاسی مسائل پر بحث کے علاوہ دونوں قومی سلامتی کے مشیر وں نے دہشتگردوں کی سپلائی روٹس کو بلاک کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.