ٹیکسلا میں غیرت کے نام پر ایک شخص کو سنگسار کر کے قتل دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 12:07
(جاری ہے)
پولیس نے پتھروں کے ڈھیر سے لاش اٹھا کر ٹیکسلا ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کی۔
اسپتال میں ڈاکٹرز نے لاش کا معائنہ کیا اور لاش کی گردن سے پتھر بھی برآمد کیا۔ پولیس نے بتایاکہ مقتول غازی ٹاؤن میں میاں دہری گاؤں کا رہائشی تھا۔ پولیس کے مطابق لاش کے موبائل فون سے قاتل تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ائے گی۔ ابتدائی طور پر اکٹھے کیے جانے والے شواہد سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ اورنگزیب کوغیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.