مسلم لیگ (ن) اقتدار کی نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کرتی ہے،آج کا پاکستان زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے، ہم پاکستان کی عوام کو جوابدہ ہیں ، ہمارے دور میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی
وزیراعظم محمد نواز شریف کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 26 مئی 2017 13:13
(جاری ہے)
لیکن اب منصوبہ جات پر بچت کی جارہی ہے ‘ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نہ صرف توانائی کے منصوبوں پر کام کررہے ہیں بلکہ صارفین کو ارزاں نرخوں پر توانائی فراہم کررہے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منصوبہ جات تیزی سے مکمل کئے جارہے ہیں۔ آئندہ چند ماہ میں 3600 میگا واٹ بجلی کا مزید اضافہ ہو جائے گا۔ ہم پاکستان کے لئے پائیدار توانائی وسائل کی محفوظ بنیاد فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ بے مثال ہے ۔ہم گورننس اصلاحات پر بھی کام کررہے ہیں جو معاشرے کے مختلف طبقات سے مخالفت کے ساتھ ساتھ ایک طویل عمل ہے لیکن ہم مثبت اصلاحات لانے کے لئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم ان منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے بھی کوشاں ہیں جنہیں ترک کردیا گیا تھا۔ کیونکہ ہم پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی چاہتے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ پورا ملک شاہرات اور موٹر ویز کے نیٹ ورک کے ساتھ باہم منسلک کیا جارہا ہے۔ جس سے کاروبار ‘ صنعت ‘ برآمدات کے حوالے سے بے شمارفوائد حاصل ہوں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے دور میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ہم نے دیگر صوبوں کی طرح آزاد کشمیر ‘ گلگت بلتستان اور فاٹا کی ترقی پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم پاکستان کی عوام کو جوابدہ ہیں کہ وہ فیصلہ کریں گے کہ کس نے کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کس نے نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.