امیتابھ بچن فلم’’ سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘کی سکریننگ کے دوران جذباتی ہو گئے

ہفتہ 27 مئی 2017 00:01

امیتابھ بچن فلم’’ سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘کی سکریننگ کے دوران جذباتی ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم’’ سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘کی سکریننگ کے دوران جذباتی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر فلم کو سراہتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلم ان کے باعث فخر اور جذبات سے بھرپور فلم ہے۔

متعلقہ عنوان :