رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے کراچی الیکٹرک کے دعوے ہوا میں تحلیل ہوگئے
رمضان کی پہلی تراویح اور سحری کے موقع پربجلی بند ہونے پر سیاسی اوردینی جماعتوں کے علاوہ عام شہریوں نے شدید احتجاج کیا
اتوار 28 مئی 2017 18:00
(جاری ہے)
کورنگی کے علاقے الیاس گوٹھ میں بھی کئی گھنٹے بجلی غائب رہی جبکہ اولڈ سٹی ایریا، جمشید ٹاون اور نیو کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی سحری اور نماز فجر کے اوقات میں بجلی کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی۔ گلشن اقبال ،نارتھ ناظم آباد ، اورنگی ٹاون، لیاقت آباد ، کھارادر،کیماڑی،شاہ فیصل کالونی، ملیر، ایئرپورٹ سمیت متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہونے کے باعث شہریوں نے اندھیرے میں روزہ رکھا۔
کراچی میں غیراعلانیہ طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ پرتحریک انصاف کے خرم شیرزمان ، جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن ، جے یوآئی سندھ کے اسلم غوری اورجے یوپی قاضی احمد نورانی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سے کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.