وزیر اعلیٰ پنجاب کے پریس سیکرٹری کی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے بارے فیصلہ محفوظ
پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے پریس سیکرٹری کا کوئی عہدہ موجود نہیں ، شعیب بن عزیز کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے ‘ درخواست گزار کا موقف
پیر 29 مئی 2017 14:53
(جاری ہے)
درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پریس سیکرٹری شعیب بن عزیز کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمات زیر التواء ہیں اور مقدمات میں ملوث شخص کو وزیر اعلیٰ کا پریس سیکرٹری لگانا شفافیت کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ پنجاب میں پہلے ہی سیکرٹری اطلاعات اور ڈی جی پی آر کا ادارہ موجود ہیںاور ان کی موجودگی میں پریس سیکرٹری کی تعیناتی بلاجواز ہے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے پریس سیکرٹری کا کوئی عہدہ ہی موجود نہیں لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ شعیب بن عزیز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کیے جائیں ۔فاضل عدالت نے درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.