توہین عدالت نوٹس،عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا
درخواست گزار نے میرے بیان کو حقائق کے برعکس پیش کیا ہے، عمران خان کا موقف یہ جواب پڑھ کر یہ بھی سمجھ نہیں آرہی کہ نوٹس کس بات کا دیا تھا،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس
پیر 29 مئی 2017 15:29
(جاری ہے)
اپنے جواب میں عمران خان نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن کی توہین کا مرتکب ہوا نہ کبھی ایسا سوچا، اس اہم قومی ادارے کا احترام کرتا ہوں، صاف اور شفاف انتخابات کے لئے آزاد اور خودمختار الیکشن کمیشن پر یقین رکھتا ہوں، الیکشن کمیشن کو خودمختار بنانے کے لئے پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں بھی متعدد تجاویز دی ہیں۔
9 جنوری کو وکیل کی جانب سے دائر کی گئی نظرثانی درخواست واپس لے لی تھی، درخواست گزار نے میرے بیان کو حقائق کے برعکس پیش کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان کا جواب پڑھ کر ریمارکس دیئے کہ یہ جواب پڑھ کر یہ بھی سمجھ نہیں آرہی کہ نوٹس کس بات کا دیا تھا، الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس کی سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.