مردم شماری سے وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی ہے، گورنر سندھ
پیر 29 مئی 2017 18:42
(جاری ہے)
اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی سینسس کمشنر عبد العلیم میمن نے بتایا کہ مردم شماری و خانہ شماری مکمل کرکے اس کا ڈیٹا اسلام آباد متعلقہ وزارت کو بھیج دیا گیا ، صوبہ میں مردم و خانہ شماری دو مرحلوں میں کی گئی ہے پہلہ مرحلہ 15 مارچ 2017 ء سے 15 اپریل 2017 ء تک جبکہ دوسرا مرحلہ 25 اپریل 2017 ء سے لیکر 25 مئی2017 ء تک مکمل کرلیا گیا ، ہر فیز کو 30 دنوں میں مکمل کیا ،صوبہ میں مردم و خانہ شماری کیلئے 38999 بلاکس بنائے گئے تھے ہر بلاک میں 200 سے لیکر 250 مکانا ت شامل تھے ۔
انہوں نے بتایا کہ مردم و خانہ شماری کیلئے محکمہ تعلیم ، بلدیات ، ریوینیو سمیت دیگر محکموں سے افسران اور عملہ لیا گیا جن کی ڈویژنل سطح پر تربیت 24 جنوری سے 29 جنوری 2017 ء تک مکمل کی گئی، مردم شماری کرتے ہوئے 1462 شکایات موصول ہوئیں جنھیں فوراً حل کردیا گیا اس ضمن میںآج 30 مئی 2017 ء کو مردم شماری سے متعلق شکایات کا آخری دن ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے تمام اقدامات بروئے کا ر لائے گئے ہیں ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مردم شماری سے عوام کو فوائدحاصل ہوسکیں کیونکہ آبادی کے تناسب سے وسائل کی تقسیم ممکن بنائی جا سکتی ہے ، صوبہ میں درست آبادی کے تخمینہ سے یکساں ترقیاتی عمل سے مسائل کا خاتمہ یقینی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.