ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ہری پور کی پرچیز کمیٹی نے آئی ٹی سامان کی خریداری کی منظوری دیدی
پیر 29 مئی 2017 22:13
(جاری ہے)
سوموار کو اس حوالہ سے پرچیز کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایم ایس ڈاکٹر زکیم خان وزیر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر فرحت یاسمین ڈی ایم ایس، ڈاکٹر طاہر انگیز، لیڈی ڈاکٹر عامرہ تکریم، ڈاکٹر غلام کبریا، ڈاکٹر جاوید اقبال اور پبلک کی طرف سے تحسین الحق اعوان کے علاوہ میڈیا سمیت دیگر متعلقہ اداروں اور بولی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
اجلاس میں باہمی مشاورت بحث مباحثہ اور کیپرا رولز کو مدنظر رکھتے ہوئے او پی ڈی کو کمپیوٹرائزڈ کرنے او پی ڈی ٹوکن سسٹم کی تنصیب کیلئے آئی ٹی سامان اور فیکس مشین کمپیوٹر کیلئے یوپی ایس اور ڈیٹا سافٹ ویئر سمیت دیگر سامان کی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ گذشتہ اجلاس میں اس حوالہ سے بڈز اوپن کی گئی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.