بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا

جمعہ 24 مئی 2024 17:44

بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
پھولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2024ء) بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا پاکستانی نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا ۔بتایا گیا ہے کہ عباد اور زاہد غلطی سے سرحد پار کر کے بھارت کی حدود میں داخل ہو گئے تھے ۔

(جاری ہے)

تقریباً ڈیڑھ سال بعد عباد اور زاہد کو 26اپریل کو پاکستان رینجرز کے حوالے کیا گیا تھا ۔عباد کی رہائی کے بعد سے طبیعت خراب تھی اور وہ گزشتہ روز وہ انتقال کر گیا ۔

متعلقہ عنوان :