Live Updates

حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی

جمعہ 24 مئی 2024 17:17

حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2024ء) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انکی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

حافظ نعیم الرحمن نے پرویز الٰہی کی ضمانت پر رہائی پر مبارکباد دی ۔ پی ٹی آئی صدر نے امیر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا ۔ پرویز الٰہی نے حافظ نعیم الرحمن کے امیر جماعت بنے پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔

Live پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق تازہ ترین معلومات