اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاورمیں نمائش کاانعقاد

جمعرات 1 جون 2017 12:52

اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاورمیں نمائش کاانعقاد
پشاور۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء)اقراء نیشنل یونیورسٹی میں الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے فائنل ائیرپروجیکٹس کی نمائش کاانعقاد کیاگیا۔

(جاری ہے)

جس میں کمینی کیش،کنٹول،پاورکے مختلف پروجیکٹس کی نمائش کا ڈاکٹرامجد علی خلیل سرحدیونیورسٹی اورڈاکٹروحیدالرحمان پشاوریونیورسٹی آف الیکٹریکل کی موجودگی میں معائنہ کیاگیا،پہلی دفعہ دو بین الاقوامی کمپنیوں نے بھی اس نمائش میں شرکت کی جس میں مختلف طلباء کے انٹرویوز اوران کے پروجیکٹس کوجانچاگیا،جس کی بنیادپرچندطلباء جواس میں کامیاب قرارپائے ان کوانٹرشپ آفرلیٹرز بھی دئیے گئے ۔