متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنما سلیم شہزاد کو جمعے کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا

جمعہ 2 جون 2017 23:20

متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنما سلیم شہزاد کو جمعے کو سینٹرل جیل سے رہا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2017ء) متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنما سلیم شہزاد کو جمعے کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ، لندن سے وطن واپسی پر انہیں مختلف مقدمات کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا،رہائی کے بعد وہ اپنے ایک عزیز کے گھر منتقل ہوگئے ہیں ، سلیم شہزاد کو سرطان کا مرض بھی لاحق ہے۔

متعلقہ عنوان :