اکشے کمار اپنی فلم ’’ٹائلٹ اک پریم کتھا ‘‘کی لانچ تقریب میں شریک نہیں ہوں گے

ہفتہ 3 جون 2017 12:23

اکشے کمار اپنی فلم ’’ٹائلٹ اک پریم کتھا ‘‘کی لانچ تقریب میں شریک ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی فلم ٹائلٹ اک پریم کتھا کی لانچ تقریب میں شریک نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اکشے کمار جن کی فلم ٹائیلٹ اک پریم کتھا کی لانچ تقریب 11 جون کو منعقد ہونے جا رہی ہے ۔اداکار فیملی کے ہمراہ فلوریڈا میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اس لئے وہ اس تقریب میں شریک نہیں ہوں گے البتہ اداکار فلم کی تشہیری مہم میں ضرور شرکت کریں گے،فلم 11 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :