رانا مشہود کا گلشن راوی کے رمضان بازار کا دورہ‘اشیائے ضروریہ کے معیار کا جائزہ
اتوار 11 جون 2017 17:20
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر پھلوں اور سبزیوں سمیت روزمرہ کی اشیائے خورونوش کے سٹالز پر اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔
انہوںنے اسٹالز پر اشیاء کے نرخنامے نمایاں مقام پر آویزاں کئے جانے،پنکھوں کی موجودگی، سیکورٹی اورصفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے وزن کے پیمانوں کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر شہریوں نے سستے رمضان بازاروں پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ رمضان بازاروں کے قیام کا مقصد رمضان المبارک کے دوران عوام کو معیاری اشیائے ضروریہ ارزاں نرخوں پر دستیاب کرناہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.