خلیجی ممالک میں کشیدگی کا ایل این جی درآمد پر فرق نہیں پڑیگا ،قطر پر عالمی پابندیاں لگیں تو معاہدہ خطرے میں پڑ جائیگا‘ شاہد خاقان عباسی
ڈالروں میں تجارت کی سہولت تک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد ممکن نہیں ،گیس اور تیل کے نئے ذخائر ملے ہیں‘ وزیر پیٹرولیم
پیر 12 جون 2017 22:32
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ایران پر پابندیوں کو گیس پائپ لائن پراجیکٹ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے پر فی الحال عملدرآمد نہیں ہو سکتا۔
انہوںنے بتایا کہ سندھ میں گیس اور تیل کے پانچ نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کا قطر سے ایل این جی کی درآمد پر فرق نہیں پڑے گا لیکن اگر قطر پر عالمی پابندیاں لگا دیں گئیں تو معاہدہ خطرے میں پڑ جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.