وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا پاکستان کے عوام کی مینڈیٹ کی توہین ہے،امیرمقام
پیر 12 جون 2017 23:29
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوںنے پشاورمیںمختلف وفودسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انجینئرامیرمقام نے عمران خان پریس کانفرنس پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کواس بات سے بھی تکلیف ہوگی‘ وزیراعظم محمدنوازشریف کیوںجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہورہے ہیں،عمران خان نے گزشتہ ایک عرصے سے پانامہ لیکس پراپنی سیاست چمکائی ہے اوراپنے ناکام سیاسی ساکھ پانامہ کے ذریعے میڈیامیںزندہ رکھنے کی ناکام کوشش کی۔انہوںنے کہاکہ عمران خان نے کارکردگی کونہیں بلکہ پانامہ لیکس کوبے ساکی کے طورپراستعمال کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.