میکسیکو اور گوئٹے مالا میں زلزلہ کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک
جمعرات 15 جون 2017 11:00
(جاری ہے)
میکسیکو کے زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر میکسیکو میں زلزلے کی شدت 7.0 جبکہ ہمسایہ ملک گوئٹے مالا میں 6.9 ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے پیما مرکز کے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد 5.6 شدت کا آفٹرشاک بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔
زلزلے کا مرکز میکسیکو کے صوبے چیاپاس کے علاقے میں156 کلو میٹر مغرب میں 97 کلو میٹرزیر زمین تھا۔زلزلے کے بعد سونامی کی وارنگ جاری نہیں کی گئی ۔حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ زلزلے کے جھٹکے امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں بھی محسوس کئے گئے جہاں سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.