وزیر دفاع خواجہ آصف سے تا جکستان کے سفیر کی ملاقات،
باہمی دلچسپی کے امور ، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال ، تاجک سفیر کی وزیراعظم کے ہمراہ دورے کی دعوت، خواجہ آصف نے قبول کرلی
جمعہ 16 جون 2017 16:00
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیر دفاع خواجہ آصف سے تا جکستان کے سفیر نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تاجکستان کے سفیر نے رواں سال جولائی میں وزیراعظم کے ہمراہ دورے کی دعوت دی ۔جسے خواجہ آصف نے قبول کر لیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ دورے میں توانائی سے متعلق معاملات پر بات چیت کا موقع ملے گا۔ دوسرے باہمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.