افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے کے دو افسر لاپتہ ہو گئے- جلال آباد سے پاکستانی سفارتی اہلکار جان خان اور اعجاز خان بائی روڈ پاکستان آرہے تھے-افغان حکام کو سفارتکاروں کی گمشدگی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے-ترجمان دفتر خارجہ
میاں محمد ندیم اتوار 18 جون 2017 11:36
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ افغان حکومت نے پاکستانی سفارتی عملے کی بازیابی کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغان حکومت سے درخواست کی ہے کہ لاپتہ اہلکاروں جان خان اور اعجاز خان کو بازیاب کرانے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں اور اغواکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔دفتر خارجہ کے جاری بیان میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی افسران کی مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں ہیں تاہم یاد رہے کہ افغانستان میں طالبان اور داعش کے علاوہ متعدد مسلح گروپ سفارتی عملے پر حملوں میں ملوث رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.