گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا پاکستان کی فتح پر اہلیان بلوچستان ، پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد
پیر 19 جون 2017 00:20
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ بلوچستان جنہیں کھیلوں بالخصوص کرکٹ سے گہری دلچسپی ہے نے فائنل میچ میں انتہائی انہماک سے دیکھا اور پاکستانی ٹیم کے عمدہ کھیل سے محظوظ ہوئے۔
ا نہوں نے میچ کے اختتام پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم پاکستان نے فائنل میچ جیت کر قوم کو رمضان اور عیدالفطر کا تحفہ دیا ہے اور پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان کے محب وطن عوام بھی اپنی قومی ٹیم کی فتح کا جشن منارہے ہیں ٹیم پاکستان پر فخر ہے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے ہمارے نوجوان کھلاڑیوں بالخصوص فخر الزمان ، حسن علی سمیت ہر کھلاڑی نے اپنی صلاحیتوں کا کا بھرپور مظاہرہ کرکے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور پاکستانی صحت مندانہ مثبت اور تعمیری سوچ رکھتے ہیں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ٹیم پاکستان کے ہر کھلاڑی نے جان لڑائی جس کے نتیجے میں فتح ان کا مقد رہی انہوںنے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریگاپوری قوم کی دعائیں اور نیک خواہشات اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.