چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار فتح ، گورنر سندھ سرفراز احمد کے گھر پہنچ گئے
بھائیوں سے ملاقات کرکے انھیں مبارک باد پیش کی ، تاریخی فتح کی خوشی میں کپتان سرفراز احمد کے بھائیوں کو مٹھائی بھی کھلائی اور جیت کا جشن منایا
پیر 19 جون 2017 18:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم متحد ہو کر ایک جذبہ سے کھیلی ، پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کے باوجود پوری ٹیم نے بلند حوصلہ کا مظاہر ہ کیا اور ایونٹ کے باقی میچوں میں نا قابل شکست رہی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ جنون کی حد تک دیکھا جانے والا کھیل ہے با الخصوص روایتی حریف بھارت سے کھیلا جانے والا میچ عوام اپنے اعصاب پر سوار کرلیتے ہیں اور جیت پر جشن اور ہار پر دل برداشتہ ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فائنل میچ چونکہ روایتی حریف سے تھا اس لئے جیت کا مزہ بھی دوبالا ہو گیا ، آج پوری قوم خوشی سے جھوم رہی ہے ۔گورنر سندھ نے کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ مستقبل میں بھی سرفراز بہترین کپتان ثابت ہو نگے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.