رسالپورمیں رہزنوں نے نوجوانوں کو نقدی اور قیمتی موبائل فونزسے محروم کردیا
پیر 19 جون 2017 20:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اشفاق ولد عبدالرئوف ساکن بارہ بانڈہ نے رسالپور پولیس کورپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوستوں یاسر اور رضا اللہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوکئی میچ دیکھنے کے لیے گئے تھے واپس آرہے تھے کہ سوکئی پل ک قریب پانچ مسلح افراد نے محسید علی ولد بادام گل کوتر پان کے ہمراہ ان کا راستہ روکا اور انہیں موٹر سائیکل سے نیچے اتا ر کراشفاق سے چار ہزار سات سو روپے اور کیوموبائل ، اے ٹی ایم کارڈ،یاسر سے ایک ہزار روپے ائی فون سیکس جبکہ رضا اللہ سے پانچ ہزار وپے اورایک قیمتی موبائل چھین لئے۔
ملزمان نے دیگر لوگوں کوبھی لوٹا۔ ایس ایچ او رسالپور نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی اور پولیس نفری اور متاثرہ افراد کے ہمراہ سوکئی میں چھاپہ لگا کر کئی مشتبہ افراد کوحراست میں لیکر ان سے پوچھ گچھ شروع کرلی۔تاہم اصل ملزمان ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.