ڈاکٹر طاہر القادری نوجوانوں کی تربیت کا حق ادا کررہے ہیں:سردار لطیف کھوسہ
پیر 19 جون 2017 20:55
(جاری ہے)
ڈاکٹر اجمل نیازی نے کہا کہ شہر اعتکاف کا منظر دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا ۔اس دور پرفتن میں اللہ اور اللہ کے رسولﷺ کیلئے نوجوانوں کو تربیت دینا بہت بڑی خدمت ہے۔ ہم اس نیک اور قومی خدمت کی انجام دہی پر ڈاکٹر طاہرالقادری کو مبارکباد دیتے ہیں، شوکت بسرا نے کہا کہ میں پہلی بار منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں آیا ہوں میرا دل چاہ رہا ہے میں بھی معتکف ہو جائوں۔
اللہ نے توفیق دی تو آئندہ سال شہر اعتکاف کا حصہ ہوں گا، سربراہ عوامی تحریک نے شہر اعتکاف آمد پر مہمانوں کاشکریہ ادا کیا، رہنمائوں کو خرم نواز گنڈاپور، شہزاد رسول، ساجد محمود بھٹی، حاجی محمد اسحاق ،مرتضیٰ علوی اور حفیظ چودھری نے خوش آمدید کہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.