آئی بی آزاد ادارہ ہے‘ حکومت آئی بی سمیت کسی بھی ادارے کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کررہی،مصدق ملک
پیر 19 جون 2017 23:30
(جاری ہے)
پیر کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں ترجمان وزیراعطم مصدق ملک نے کہا کہ جے ائی تی کے اعتراضات پر ادارون نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کردیا ہے‘ جن اداروں پر انگلی اٹھائی گئی انہوں نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرایا ہے آئی بی ایک آزاد ادارہ ہے ‘ حکومت کسی ادارے کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کرتی۔
تمام ادارے جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ سے تعاون کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی نے جو چیزیں غیر قانونی کیں ہم نے اس پر اعتراض کیا‘ سپریم کورٹ نے بھی اس پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کیا ہے طارق شفیع پر بیان واپس لینے کیلئے دبائو ڈالا گیا جے آئی ٹی نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کا اعتراف کیا جے آئی تی کے یہ اقدامات غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.