کترینہ کو رنبیر کیساتھ فلموں میں کام کرنا بھی گوارا نہیں
رنبیر بھی میرے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حق میں نہیں، کترینہ کیف
منگل 20 جون 2017 11:58
(جاری ہے)
کترینہ اور رنبیر کپور کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور دونوں نے کئی باراس بات کا اعتراف بھی کیا تاہم ان کے درمیان گزشتہ کئی عرصے سے بڑھتی قربتیں کم ہونے لگی ہیں جب کہ کترینہ اور رنبیر آج کل صرف اپنی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔
رنبیر کپور اور کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور اسی دوران کترینہ سے جب آئندہ رنبیر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا نہ صرف انتہائی مشکل ہے بلکہ لوگ جانتے ہیں کہ رنبیر بہت مشکل اور امتحان میں ڈالنے والے شخص ہیں جب کہ رنبیر بھی میرے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حق میں نہیں لہذا رنبیر کے ساتھ آئندہ کبھی کام نہیں کروں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.