میٹروپولیٹن کارپوریشن جلاس میں اراکین نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز پر سوالوںکی بوچھاڑ
ایم سی ڈی کیلئے ادھا لی گئی لی گئی رقم کس ذریعہ سے واپس کی جائے گی،،نان ڈویلپمنٹ فنڈ کیلئے بجٹ منظور نہیںہوسکا وہ کہا سی اور کب آئے گا، اسلام آبادمیں پانی کی قلت دور کرنے کیلئے کیا اقدامات کیے گئے ہیں، کیڈ کے پاس توصوابدیدی اختیارات ہیں او ر ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے میٹروپولیٹن کارپوریشن اجلاس میں اراکین کے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز سے سوالات
منگل 20 جون 2017 17:47
(جاری ہے)
لیکن ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے اور سوتیلے باپ جیسا سلوک کیا گیا ہے۔اراکین نے کہا کہ آمریت کا دورتھا جس میں حقیقی معنوں میں لوکل باڈی سسٹم کامیابی سے چلایا گیااور نمائندوں کو بااختیار کرکے ترقیاتی کام کروائے گئے تھے۔
لیکن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی دفعہ ۔ ہونے والی میٹروپولیٹن کارپوریشن اپنا وجود ہی نہیں بناسکا۔دہی علاقوں میں بجلی کے میڑر لگانے کی این او سی کی قراداد کو ابھی تک منظور نہیں کیا گیا۔اپوزیشن لیڈر علی نوا ز اعوان نے کہا کہ میئر اسلام آباد نے کیڈطارق فضل چودھری کو ہی گاڈفادر بنایا ہوا ہے۔ اور جب انہوں نے چیئرمین سی ڈی اے کا عہدہ سنبھالا ہے۔تب سے ایم سی آئی کو نظر انداز کررہے ہیں،اراکین ایم سی آئی نے کہا کہ لوکل باڈی کو بااختیار بنایا جائے تاکہ شہروں کے نچلے درجے کے مسائل حل کرسکیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.