روزہ اس بات کا متقاضی ہے کہ جھوٹ اور منافقت کی زندگی ترک کی جائے، مولانا عبدالحق ہاشمی
اپنی زندگیوں کو محض اللہ کے تعالیٰ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق گزاری جائے ،رمضان المبارک کی سعادتیں ، رحمتیں اور برکتوں کا نزول امت مسلمہ پر سایہ فگن ہے ، امیر جماعت اسلامی بلوچستان
بدھ 21 جون 2017 23:33
(جاری ہے)
آخری عشرہ جاری ہے ہمیں اپنی آخرت کا سامان تیار کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں اپنی اجتماعی اور انفرادی زندگی اللہ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارنا چاہیئے اللہ تعالیٰ کو کسی شخص کا بھوکا رہنا اور رات بھر جاگنا مطلوب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ سے تعلق کو مضبوط کرنا ،مغفرت طلب کرنا ، گناہوںکو ترک کردینا مطلوب ہے ، روزہ کا مطلب محض بھوکا رہنا نہیں بلکہ روزے کے جتنے بھی تقاضے ہیں ان پر عمل کرنا ، اپنے گناہوں سے تائب ہونا ،اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو خالصتاً اللہ کے نظام کے مطابق گزارنا دراصل یہی اللہ کی مشیت اور روزے کا تقاضہ ہے ۔
عوام الناس رمضان المبارک کے بعد بھی عبادات کو جاری رکھیںرمضان کے اختتام کے ساتھ ہی مساجد کا ویران ہونا لمحہ فکریہ ہے نوجوانوں کو رمضان المبارک میں عبادات کی طرف متوجہ ہونا خوش آئند ہے مگر اس سے صرف رمضان تک محدود نہ رکھا جائیں جھوٹ اور منافقت گناہوں ،وقت ووسائل اور صلاحیتوں کی ضیاع سے پرہیز کیا جائیںاپنے وقت ،مال وصلاحیتوں کو دین اسلام کی ترویج واشاعت پر خرچ کی جائیں اسلامی تعلیمات اور شعائر اسلام کو عام کیا جائیں رمضان المبارک میں قیمتی لمحات کو عبادات کے بجائے فالتو چیزوں میں ضائع کرنا اپنے ساتھ زیادتی ہے اس بار ے میں آخرت میںسختی سے پوچھا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.