ترکی کی غزہ کے لئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری
جمعرات 22 جون 2017 12:23
(جاری ہے)
امدادی بحری جہاز کا خیر مقدم کرنے والے ترک سفیر اوکیم نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی کی جانب سے غزہ کی پٹی کو امداد کی ترسیل آئندہ بھی جاری رہے گی۔
انہوں نے اس بات کی یا ددہانی کرائی کہ یہ بحری جہاز ترکی اور اسرائیل کے باہمی تعلقات کے معمول پر آنے کے بعد غزہ کی پٹی کو روانہ کردہ تیسرا بحری جہاز ہے۔ سیکورٹی چیک اپ کے بعد روانہ کردہ سازوسامان کل صبح غزہ کے باسیوں میں تقسیم کیا جائے گا۔شفقت نامی بحری جہاز پر 50 ہزارخوراک کے ڈبے، 5 ہزار ٹن آٹا، ایک سو ٹن بسکٹ اور کیک، 50 ہزار مختلف کپڑے۔ ایک ہزار عید کے لیے ملبوسات، 18 ہزار کھلونے اور 32 ہزار اسٹیشنری سیٹس اور بچوں کے لیے 1100 سائیکل موجود ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.