لاہور ،حکمران جے آئی ٹی کو بلیک میل کررہے ہیں، ڈاکٹر شاہد صد یق

عید کے قر یب آ تے ہی مہنگا ئی کا جن بھی حکمرانو ں کے قا بو سے باہر

جمعرات 22 جون 2017 21:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومت کو عدلیہ اور جے آئی ٹی پر چڑھائی مہنگی پڑے گی وزیر اعظم کی ایما پر عدلیہ اور جے آئی ٹی کو بلیک میل کیا جارہا ہے اپنے جاری بیان میں انہو ںنے کہاکہ جے آئی ٹی نے حقیقی احتساب شرو ع کر کے شر یف فیملی اور ان کے د ر باریو ں کی ہو ش اڑا دی ہے نواز شریف جے آئی ٹی میں جوا ب دینے کی بجائے انہیں حر اسا ں کرا نے کی کو شش کررہے ہیںشریف فیملی رمضا ن میں بھی جھو ٹ بو لنے سے باز نہیں آ رہے اپنی چوری چھپانے کیلئے وہ خو د بھی جھو ٹ بو ل رہے ہیںاور اپنے در بار یو ں کی بھی جھو ٹ بو لنے کی ڈ یو ٹی لگا رکھی ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ حکمرانو ں کی خو اہش تھی کہ جیسے سا نحہ ما ڈ ل ٹا ئو ن والی جے آئی ٹی سے انہیں کلین چٹ مل گئی تھی اسی طر ح پانامہ کیس میں بھی وہ کلین چٹ کی امید رکھے ہوئے ہیں پانامہ کیس میں بننے والی جے آئی ٹی سے شر یف فیملی کو کلین چٹ آسا نی سے نہیں ملے گی انہو ں نے مز ید کہاکہ مو جو دہ حکمرانو ں کا دور حکومت عوام کی ذلت اور ر سو ائی کے سوا کچھ نہیں عوام بے روز گاری مہنگا ئی اور لو ڈ شیڈ نگ کے باعث حکمرانو ں سے نجا ت کی دعا ئیں مانگ رہے ہیں ن لیگ نے چار سا لہ اقتدار میں عوام کو ڈ اکے ‘ نا کے ‘ اور فا قے تحفہ دیاعید کے قر یب آ تے ہی مہنگا ئی کا جن بھی حکمرانو ں کے قا بو ں سے باہر ہو چکا ہے حکو مت عملی طور پر عوام کور یلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں حکومتی کارکر دگی صر ف اشتہارات میں نظر آ تی ہے اسی لیے پی ٹی آئی حکومت کو اشتہاری سمجھتی ہی

متعلقہ عنوان :