بہاول پور:بے نظیر بھٹو شہید کی قربابیاں لازوال اور ناقابل فراموش ہیں،محمد سلیم بھٹی
بے نظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے استحکام اور عالمگیر دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی لازوال مثال رقم کی، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کابے نظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر خطاب
جمعرات 22 جون 2017 20:29
(جاری ہے)
وہ مشرق کی بیٹی تھی جس نے پاکستان اور مسلم اٴْمہ کی سربلندی کے لئے اپنے شہید باپ ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قربانیوں کی تاریخ رقم کی۔
اعلیٰ عدلیہ اور قومی اداروں کی تعظیم اور مظبوطی کے لئے شہید رانی نے جو جدوجہد کی اس کے نتیجہ میں نواز شریف کو سپریم کورٹ کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی میں پیش ہونا پڑا۔وگرنہ چیف جسٹس آف پاکستان پر حملہ کرنے والے اپنے ماتحت ملازمین کو کیا وقعت دیتے۔اس موقع پر ارشاد سرویا ضلعی جنرل سیکریٹری،فاروق مغل تحصیل صدر،شاہ خضر حسن،آصف بھارا ایڈووکیٹ تحصیل انفارمیشن سیکریٹری،شفیق الرحمٰن سولنگی،محمد عامر چوہان،شبیر اختر ملک ایڈووکیٹ،حاجی محمد ریاض،سلمان بابر،حسن فاروق ،ملک امتیاز چنڑ،پیٹر جان سٹی صدر پیپلز مینارٹی ونگ،انوارالحق،محمد فہیم خرم ایڈووکیٹ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا شہید بی بی بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔آخر میں سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد وطن عزیز کی سالمیت وترقی اور شہید بے نظیر بھٹو و دیگر شہدائے جمہوریت کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.