عارف والا : احترام رمضان المبارک کی دھجیاں اڑا دیں

ہوٹلوںاور دکانداروں ریڑھی و چھابڑی فروشوں کی کھلے عام کھانے پینے کی اشیاء پکوڑے،سموسے ،نان اور دیگر کی فروخت روزہ داروں کیلئے جینا محال کر رکھا ہے

جمعرات 22 جون 2017 21:12

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) احترام رمضان المبارک کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ہوٹلوںاور دکانداروں ریڑھی و چھابڑی فروشوں کی کھلے عام کھانے پینے کی اشیاء پکوڑے،سموسے ،نان اور دیگر کی فروخت روزہ داروں کیلئے جینا محال کر رکھا ہے جبکہ انتظامیہ نے آنکھیں موند ھ لی ہیں صبح کے اوقات سے ہی سرعام کھانے پینے کی کھلی اشیاء کی فروخت شروع کردی جاتی ہے انتظامیہ صرف سستے رمضان بازاروں تک محدود ہوکر رہ گئی مساجد میں بھی علماء کر ام کا کھلے عام کھانے پینے کی اشیاء پر پابندی لگانے کا پرزورمطالبہ

متعلقہ عنوان :