مری میں عید الفطر کے دوران ہیوی ٹریفک کا داخلہ صبح 7 بجے سے رات 02 بجے تک بند رہے گا ، ٹریفک آفیسر راولپنڈی
جمعرات 22 جون 2017 22:04
(جاری ہے)
تمام قسم کی گاڑیاں ہوٹلوں کی مخصوص پارکنگ میں ہی کھڑی کی جائیں گی گاڑیاں ٹی ایم اے مری کی فراہم کردہ پارکنگ ایریا میں بھی پارک کی جا سکتی ہیں جبکہ مری میں تمام چوراہوں پر 200میٹر تک گاڑی پارک کرنا منع ہے GPOچوک مکمل نو پارکنگ زون ہے اس کے ارد گرد بھی کسی قسم کی پارکنگ کی اجازت نہ ہے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد نے بتایا کہ غلط پارک شدہ گاڑیوں کے لئے 5عدد لفٹر ز اور ٹریفک کی نفری موجود ہو گی غلط پارکنگ کی صورت میں گاڑی IMPOUNDکر لی جائے گی انہوںنے کہا کہ عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مری آنے والے سیاح ٹریفک پولیس ، پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں تاکہ ان کے سفر کو خوشگوار بنایا جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.