کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات ، سرمایہ کاری سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
بدھ 15 مئی 2024 19:58
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ باہمی تعلقات وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ماریشس کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی بھرپور معاون و مددگار ثابت ہوگا۔
بعد ازاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ ماریشس کے ہائی کمشنر راشد علی صوبہ دارنے قائد روم،راشن ڈرائیو اور امید کی گھنٹی کا بھی دورہ کیا، گورنر سندھ نے ہائی کمشنر کو فلاحی اقدامات کے بارے میں بتایا ۔ ماریشیس کے ہائی کمشنر نے آئی ٹی مارکی میں طالب علموں سے خطاب بھی کیا ، ماریشس کے ہائی کمشنر نے کہا کہ گورنر سندھ کے تمام فلاحی اقدامات بہت متاثر کن ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ آئی ٹی کورسز نوجوانوں کے مستقبل کے لئے اہم ثابت ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.