ساہیوال ٹریفک پولیس کا عید الفطرکے سلسلہ میں سپیشل ڈیوٹی پلان جاری
جمعہ 23 جون 2017 19:38
(جاری ہے)
جناح چوک،جوگی چوک،صدر بازار چوک ،ہائی سٹریٹ ،بیرون لاری اڈہ میںٹریفک اہلکار تعینات کردیئے ہیں جو ٹریفک نظام کو بحال رکھنے کیلئے چاند رات تک الرٹ رہیںگے۔
انہوں نے کہا کہ افسران وملازمین بروقت ڈیوٹی پر پہنچیں گے اورکوئی بھی افسر یا ملازم ڈیوٹی پوائنٹ ہرگز نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اہلکاروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک کی بحالی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتیںاورعوام کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔ انہوںنے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ رش کے باعث ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.