الخدمت فائونڈیشن بلوچستان میں مخیر حضرات کے تعاون سے یتیم بچوں کی کفالت کے پروگرام کو وسعت دیکر صوبے میں ایک ہزار یتیم بچوں کی کفالت کا ارادہ رکھتی ہے
صدرالخدمت فائونڈیشن بلوچستان میر محمد عاصم سنجرانی کی عہدیداران سے گفتگو
جمعہ 23 جون 2017 21:44
(جاری ہے)
وہ بروز جمعہ الخدمت فائونڈیشن کے صوبائی ذمہ داران سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ یتیم بچوں کی کفالت کے حوالے سے رمضان مہم کے سلسلے میں الخدمت فائونڈیشن کے صوبائی ذمہ داران کا اہم اجلاس 10اپریل پیر دوپہر 3بجے صوبائی دفتر میں طلب کیاگیا ہے جس میں رمضان المبارک مہم کے حوالے سے منصوبہ بندی ومشاورت کی جائیگی۔
میر محمد عاصم سنجرانی نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن دیانت وخدمات کا ملک گیر نام بن گیا ہے الخدمت فائونڈیشن کے پاس 25400رضاکارکام کررہے ہیں جس میں ڈاکٹرز،طلبہ ،انجنیئزاور علماء ونوجوان شامل ہیں الخدمت کے ملک بھر کے نو آغوش سینٹر زمیں 800یتاماکی ایک چھت کے نیچے کفالت ،تعلیم وتربیت کا بہترین انتظام موجود ہیں ۔صر ف مری میں 85کروڑ روپے کی لاگت سے آغوش سینٹر قائم کیا گیاہے جس میں تعلیم وتربیت اور رہائش کے جدیدانتظاما ت موجودہیں کوئٹہ میں بھی 5کروڑ کی لاگت سے جدید آغو ش سینٹر قائم کریں گے جس پر امسال کام شروع ہوجائیگا مخیر حضرات تاجر برادری یتیموں کی کفالت کے اس اہم پروگرام میں الخدمت فائونڈیشن کیساتھ ہرممکن تعاون کریں تاکہ دنیا وآخرت کی کامیابی خوشحال اور سکون ملیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.