عید کے اجتمات کی سیکورٹی فول پروف بنائی جائے، سہیل انور سیال
کسی بھی کوتاہی یا سستی کی صورت میں سخت کاروائی کی جائے گی،وزیر داخلہ سندھ
ہفتہ 24 جون 2017 17:10
(جاری ہے)
وزیر داخلہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں عید گاہوں کے ساتھ عوامی مقامات، تفریح گاہوں اور پارکوں کی بھی سخت سیکورٹی کا حکم دیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی ایسٹ ویسٹ اور ساؤتھ زونز کے مختلف اضلاع کے تھانوں کی حدود میں مجموعی طور پر 3664 مساجد،447عیدگاہوں/کھلے مقامات ،230 امام بارگاہوں/جماعت خانوں کی سیکیورٹی کے لیئے 9135 سے زائد پولیس افسران وجوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ مجموعی ڈپلائمنٹ کے علاوہ ریپڈ ریپانس فورس کی چھ پلاٹونز جبکہ ضلعی پولیس ہیڈکوارٹرز کی ریزرو پلاٹونز بطور اضافی نفری سیکیورٹی فرائض دے رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق ٹریفک پولیس کو عید کے موقع پر ٹریفک کی بلاتعطل روانی کے حوالے سے بھی خصوصی ہدایات جاری کیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.