چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا احمد پورشرقیہ آئل ٹینکر حادثہ پر افسوس کا اظہار
اتوار 25 جون 2017 17:20
(جاری ہے)
اتوار کو مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ کارکنان اندوہناک حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی مدد کو پہنچیں، ریسکیو اور ریلیف کے کاموں میں بلاتاخیر حصہ لیا جائے، انہوں نے کہا کہ یہ المناک حادثہ ایک قومی سانحہ ہے۔
حادثے میں قیمتی جانی نقصان پردکھ اور افسوس ہے۔تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں ،انہوں نے کہا کہ انتظامیہ حادثے میں جل کر زخمی ہونے والوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات مہیا کرے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر و ہمت عطا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.