فوج سے سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد میں پاراچنار کا دورہ کروں گا، عمران خان
ملک میں فرقہ ورانہ فسادات کرانے کی بین الاقوامی سازش کی جارہی ہے، اتحادی افواج کے عراق پر حملے کے بعد یہ آگ لگائی گئی جو اب پھیلتی جارہی ہے، چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 28 جون 2017 20:10
(جاری ہے)
چیئرمین پی ٹی آئی نے سوال کیا کہ بہاولپور کے بعد نواز شریف کوئٹہ اور پاراچنار کیوں نہیں گئی ۔
انہوں نے کہاکہ میں فوج سے سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد میں پاراچنار کا دورہ کروں گا۔عمران خان نے کہا کہ ملک میں فرقہ ورانہ فسادات کرانے کی سازش کی جارہی ہے، وزیراعظم کو بہاولپور کے علاوہ کوئٹہ اور پاراچنار بھی جانا چاہیے،انہوں نے صرف بڑے صوبے کا دورہ کیا، انہیں ہرجگہ کا دورہ کرنا چاہیے تھا۔عمران خان نے سوال کیا کہ اتنے بڑے پنجاب میں کوئی برنس سینٹر نہیں، یہ کس کی ذمے داری ہی پرویزالہٰی کے دور کے اسپتال بیکارپڑی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے خدشہ ظاہر کیاکہ اگرپاکستان ایسے واقعات کے لیے تیار نہ ہوا تو بہت نقصان ہوگا۔عمران خان نے مزید کہا کہ حالیہ حادثات پرپورے ملک میں دکھ کی لہرہے،کوئٹہ اور پاراچنارکیواقعات پربہت دکھ ہوا، ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازشیں انتہائی خطرناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.