عمران خان نے تمام معاملات کو جے آئی ٹی کے گرد رکھا ہوا ہے۔ مریم اورنگزیب
خود کو پاکستانی کہنے والے ملک کی ترقی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ مشیر وزیر اعظم امیر مقام
سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 جون 2017 17:04
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر متاثرین کی امداد کے معاملےپر تنازع بنایا جا رہا ہے اور لوگوں کو اس پر اُبھارا جا رہا ہے۔
اس تنازعے کے ذریعےخاص سوچ کے ذریعے فرقہ بندی،فرقہ پرستی کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چئیرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےتمام معاملات کو جے آئی ٹی کے گرد رکھا ہواہے۔ عمران خان کو ملک کو درپیش مسائل سے کوئی غرض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں رہنےوالا ہر شہری قابل احترام ہے۔ اٹھارہویں ترمیم سے متعلق قوانین صوبائی حکومتوں کی ذمےداری ہے۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ سوشل میڈیا پر فرقہ ورانہ پراپیگنڈہ سے متعلق اپنا کردار ادا کرے۔ صحافیوں کی بھی اتنی ہی قربانیاں ہیں جتنی دوسروں کی ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.