انجینئرنگ یونیورسٹی کاایٹاٹیسٹ 16جولائی کوہوگا

جمعہ 30 جون 2017 11:33

انجینئرنگ یونیورسٹی کاایٹاٹیسٹ 16جولائی کوہوگا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی کاایٹاٹیسٹ 16جولائی کوجبکہ میڈیکل ایٹاٹیسٹ 23جولائی کوپشاور،ایبٹ آباد،سوات اورڈی آئی خان میں بیک وقت منعقدہوگا،انجینئرنگ ایٹاٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن 4جولائی تک جبکہ میڈیکل ایٹاٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن 14جولائی تک جاری رہیگی۔