خیبرپختونخوا ، تنازعات کے دیرپاحل اورامن کے قیام کیلئے راہ ہموارکرنے کے لئے جولائی تا دسمبر تربیتی پروگرام ہوگا

جمعہ 7 جولائی 2017 12:05

خیبرپختونخوا ، تنازعات کے دیرپاحل اورامن کے قیام کیلئے راہ ہموارکرنے ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء) جامعہ پشاورکے انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلکٹ سٹڈیزکے زیراہتمام اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں تنازعات کے دیرپاحل اورامن کے قیام کے لئے راہ ہموارکرنے کی غرض سے جولائی سے دسمبرتک تربیتی پروگرام کی سیریزکااہتمام کریگی ،ہرسیریزمیں 30افرادشرکت کریںگے،تربیتی پروگرام کااہتمام صوبے کے تمام اضلاع میں کیاجائے گا۔تربیتی سیریزکاہرکورس پانچ دن پرمشتمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :