جرمنی ،ْ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ہو ٹل نہیں ملا

گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے گیسٹ ہا ئوس کو امریکی صدر نے خیرباد کہہ دیا

جمعہ 7 جولائی 2017 19:03

جرمنی ،ْ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ..
ہیمبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2017ء) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گلو بل 20 نمائش میں شریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ہو ٹل نہیں ملا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ مو سم کو انجوائے کرنا چاہتے تھے مگر ان سے پہلے سعودی حکو مت نے ہوٹل کی بکنگ میں ما ت دیدی اور پو رے ہو ٹل کے کمرے بک کرا لیے جبکہ اس کے علاوہ بھی شہر کے تمام لگژری ہو ٹل پہلے ہی بک ہیں ۔پارک ہا ئٹ پر روسی رہنما ولا میر پو ٹن اور ان کے وفد نے پہلے ہی قبضہ کر لیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے گیسٹ ہا ئوس کو امریکی صدر نے خیرباد کہہ دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :