پشاور ، مدرسہ فیض العلوم اخون آبادمیں الدراسات الدینیہ کورس کااہتمام

ہفتہ 8 جولائی 2017 14:29

پشاور ، مدرسہ فیض العلوم اخون آبادمیں الدراسات الدینیہ کورس کااہتمام
پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2017ء) مدرسہ فیض العلوم جامع مسجد صدیق اکبر اخون آباد نمبر3پشاور میں سکول و کالج کے طلباء کیلئے سیکنڈ ٹائم الدراسات الدینیہ کے نام سے مختصرکورس کا اہتمام کیا گیاجس کا آغاز بدھ12جولائی سے ہورہاہے 'داخلہ کے خواہشمند افرادمدرسہ ہٰذاکے مہتمم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں حفظ و ناظرہ میں بھی داخلے شروع ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :