حکمرانوں کے دعوے وبے عمل اعلانا ت ہورہے ہیں، جماعت اسلامی ٹارگٹ کلنگ قتل وغارت گری سیکورٹی فورسزوحکومت غفلت کی مذمت کررہی ہے ہدایت الرحمان بلوچ
ہفتہ 8 جولائی 2017 22:28
(جاری ہے)
اقتدار پر قابض حکمرانوں نے گزشتہ70سال سے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔وی آئی پی کلچر ،کرپشن ،بدیانت قیادت اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے عوام زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔
ملک سے اربوں ڈالر لوٹنے والوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے شرمناک شرائط پر قرضے لیکر قوم کو صیہونی مالیاتی اداروں کا اسیر بنایا اور پھر قرضوں کی ان رقوم کو عوام پر خرچ کرنے کی بجائے اپنے بیرونی اکائونٹس میں منتقل کردیا حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھے ہوئے کچھ لٹیرے پانامہ ،دبئی اور لندن لیکس کو معمولی قرار دیکر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.